اسلام آباد (پی ایف پی)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا۔سوشل میڈیاپراپنے پیغام میں مریم نوازنے بے نظیربھٹوکے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ہے اورکہاہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جواررحمت میں جگہ دے۔
