محکمہ پولیس نے بھرتیوں کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔کتنی اور کہاں جانیئے

لاہور (پی ایف پی) محکمہ پولیس پنجاب نے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں غیر ملکی پراجیکٹس پر کام کرنیوالے ماہرین کی سکیورٹی کیلئے سپیشلائزڈ پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کے تحت 4 ہزار 76 کانسٹیبلز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں 5 فیصد کوٹہ اقلیتوں کیلئے مختص کیا گیا ہے جبکہ 10 فیصد کوٹہ سابق فوجیوں کیلئے مختص ہوگا سرگودھا میں ایس پی یو کے تحت 227 کانسٹیبلز بھرتی کئے جائینگے جس کیلئے محکمہ پولیس نے انتظامات شروع کردیئے ہیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں