محکموں پرانے ریکارڈ بارے بری خبر آگئی ۔۔۔۔۔آ پ کے متعلقہ کاغذات مل پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟

لاہور(پی ایف پی) مختلف محکموں میں رجسٹر دیمک چاٹ گئی کئی محکموں کا سالوں پرانا ریکارڈ ضائع ہونے لگا جس کی وجہ سے لوگوں کو مختلف ریکارڈ کے حصول کیلئے شدید مشکلات کا سامنا ہے مختلف محکموں کے رجسٹروں کو دیمک لگنے یا بارشوں وغیرہ سے ریکارڈ ضائع ہونے کے باعث شہریوں کو کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کے حصول کیلئے شدید دشواری کا سامنا ہے کئی لوگوں کے نکاح نامے بھی دیمک کی نظر ہوگئے اسی طرح مختلف ریکارڈز جن میں رجسٹریاں وغیرہ بھی شامل ہیں وہ بھی دیمک کی نظر ہونے سے لوگوں کیلئے مشکلات بڑھ گئی ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ ریکارڈ کی حفاظت متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے مگر پریشانی کا سامنا عوام کو کرنا پڑرہا ہے حکومت اس کا سد باب کرے اور عوام کو موجودہ مشکلات سے نجات دلائے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں