لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس منصورعلی شاہ آج عہدے کاحلف اٹھائیں گے

لاہور (پی ایف پی)لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس منصورعلی شاہ آج منگل کو صبح 10بجے اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے ،حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اعلیٰ سیاسی وحکومتی شخصیات شریک ہوں گی
۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس منصورعلی شاہ آج منگل کواپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے ۔گورنرپنجاب ان سے عہدے کاحلف لیں گے ،حلف برداری کی تقریب صبح10بجے گورنرہاؤس لاہورمیں ہوگی ،جس کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب اوردیگراہم شخصیات کودعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں