کشمیری شہریوں کے لیے عید پر بھی مشکلات کم نہ ہوئیں اور بھارتی قابض انتظامیہ نے عید الضحیٰ پر مقبوضہ کشمیرکے تمام10 اضلاع میں کرفیو لگانے کافیصلہ کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق صبح مقبوضہ کشمیر کےتمام علاقوں میں آج کرفیو لگا دیا جائے گا۔

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.