عمران خان 28 جون کو مائیکرو ہائیڈل پاور پراجیکٹس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

ایبٹ آباد (پی ایف پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان منگل 28 جون صبح ساڑھے دس بجے ایبٹ آباد میں کوہالہ پل کے قریب مولیہ اور بکوٹ کے مقام پر مائیکرو ہائیڈل پاور پراجیکٹس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور اہم خطاب کریں گے. اور اس موقع پر علاقے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات بھی ملاقات کریں گی۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں