اسلام آباد (پی ایف پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 10جولائی کوبرطانیہ جائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف فنڈریزنگ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔دورے کے دوران اپنے بیٹوںسے بھی ملاقات کریں گے۔17جولائی کووطن واپس آئیں گے۔

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.