عظمیٰ عادل چیئرپرسن اوگراتعینات

اسلام آباد (پی ایف پی)وفاقی حکومت نے عظمیٰ عادل کوچیئرپرسن اوگراتعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عظمیٰ عادل 18جولائی کوبطورچئیرپرسن اوگراکے عہدے کی ذمہ داری سنبھالیں گی ۔وفاقی حکومت نے ان کی تعیناتی کی منظوری کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں