صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود زخمی ہو گئے

لاہور (پی ایف پی ) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود پر چلتا پنکھا گر گیا ۔ ٹانگ پر معمولی زخم آئے جمعرات کی شام رانا مشہود لاہور میں واقع اپنے گھر میں دوستوں کے ساتھ ڈرائنگ روم میں بیٹھے تھے کہ اس دوران ان کے ڈرائنگ روم کی چھت کا پنکھا اچانک گر گیا جس پر تمام افراد نے نیچے ہو کر جان بچائی ۔
پنکھا رانا مشہود کی گردن کے پاس سے گزرا ور ان کی ٹانگوں پر جا لگا جس سے ان کی ٹانگیں زخمی ہو گئیں تاہم انہیں گھر میں بھی ابتدائی طبی امداد دی گئی ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں