صدر بنا تو امریکا اور بھارت بہترین دوست بن جائینگے، ٹرمپ

امریکی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکیوں کے ووٹ لینے کی کوشش کی ہے، کہتے ہیں وہ صدر بنے توامریکااوربھارت بہترین دوست بن جائیں گے، میں ہندوؤں اوربھارت کابہت بڑاپرستارہوں۔

نیوجرسی میں ہندوکمیونٹی سےخطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں صدربناتوہندوؤں اوربھارتیوں کووائٹ ہاؤس میں یقینی طورپرحقیقی دوست ملےگا، کوئی بھی تعلق بھارت امریکاتعلقات سےبڑھ کرنہیں ہوگا۔

ری پبلیکن صدارتی امیدوار کا کہنا ہے کہ خفیہ معلومات کےتبادلےمیں بھارت کےکندھےسےکندھاملاکرچلیں گے اورمل کراپنےشہریوں کی حفاظت کریں گے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں