صحت مند معا شرے کیلئے کھیلو ں کا فرو غ وقت کی اہم ضرورت ہے ،سعید اجمل

لاہور (پی ایف پی )صحت مند معا شرے کے قیام کیلئے کھیلو ں کو فرو غ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے بچو ں کو بہتر تعلیم و تر بیت کے ساتھ ساتھ کھیلوںکی طرف راغب کر نا انتہا ئی ضرور ی ہے بچے کسی بھی ملک و قوم کا قیمتی سرما یہ و اثا ثہ ہو تے ہیں کر کٹ کے فرو غ کےلئے ضلع فیصل آباد کے دیہی علا قو ں میں بھی کیمپ لگا ئیں گے ۔ ان خیا لا ت کا اظہارقو می کر کٹر سعید اجمل نے جڑا نوا لہ کے نو جوان سپو رٹس مین و تاجر سا جد رشید گو ریجہ سے ایک ملا قا ت کے دورا ن کیا ۔ سا جد رشید گو ریجہ نے سعید اجمل کو بتایا کہ دیہی علا قو ں میں کر کٹ کیمپ لگا نے سے چھپے ہو ئے ٹیلنٹ کو ابھا ر نے میں مدد ملے گی ۔ جڑا نوالہ میں سینکڑو ں نو جوان پرو فیشنل کر کٹ کھیلتے ہیں لیکن اکیڈمی اور گا ئڈنس نہ ہو نے کی وجہ سے بہترین کرکٹر نہیں بن پا رہے ہیں سپو رٹس کی تنظیمو ں کو چا ہئے کہ وہ چھو ٹے علا قو ں میں کھیلو ں کے گرا ﺅ نڈ کو بہتر کر کے نو جوان سپورٹس مینو ںکو سہولتیں فرا ہم کر یں اس مو قع پر سعید اجمل نے اپنے مکمل تعا ون کا یقین دلایا ۔ کہ وہ کھیلو ں کے فرو غ کے لئے اپنا مو ثر و فعال کر دار ادا کر یں گے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں