شہباز شریف نے اپنے وزارت اعلیٰ کے گزشتہ دو دورانیوں کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے ۔۔۔۔۔۔آپ بھی حیران ہو جائیں گے

لاہور(پی ایف پی )شہباز شریف نے اپنے وزارت اعلیٰ کے گزشتہ دو دورانیوں کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے گزشتہ تین روز سے مسلسل اجلاس میں شرکت کرنے لگے وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی میں اپنے چیمبر میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی اوربعدازاں پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شریک ہوئے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں