شہبازشریف کی کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(پی ایف پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوئٹہ کے علاقہ عالمو چوک میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاںبحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دھماکے مےں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کےلئے دعا کی ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں