شوٹنگ میں مصروفیت ،علی ظفر پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں پرفار م نہیں کرینگے

پی ایس ایل کا فائنل لاہورمیں ہونا پاکستانی عوام کیلئے خوشیوں کی آمد ہے
خواہش ہے کہ ہمارے کھیل کے میدان پھر سے سج جائیں

اسلام آباد (پی ایف پی) گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے باعث پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ نہیں کر سکوں گا۔ جمعہ کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر قومی گلوکار علی ظفر نے کہا کہ شیڈول کے مطابق آج کل فلموں کی شوتنگ جاری ہے شوٹنگ کے باعث شدید مصروف ہوں اس لئے پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ نہیں کر سکوں گا۔ انہوں نے کہ اکہ پی ایس ایل کا فائنل لاہورمیں ہونا پاکستانی عوام کیلئے خوشیوں کی آمد ہے خواہش ہمارے کھیل کے میدان پھر سے سج جائیں گے

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں