شدید گرمی کے بعد لاہورمیں باران رحمت نے موسم خوشگوار کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )شدید گرمی کے بعد لاہور میں رمضان المبارک میں باران رحمت نے موسم خوشگوار کردیا۔
تفصیل کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواﺅں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے جس سے شہر کا موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے ۔اس سے قبل گوجرانوالہ ،گجرات اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں