شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے سینئر وائس صدر اور جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل مقرر

اسلام آباد(پی ایف پی)پاکستان تحریک انصاف نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو پارٹی کے سیینئر وائس صدر اور جہانگیر ترین کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے دستخطوں سے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کو پارٹی کے عہدوں سے نوازا ہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں