سینیٹر محسن لغاری کا پنجاب اسمبلی کادورہ ، مہمان گیلری میں بیٹھ کر اجلاس کی کارروائی دیکھی

لاہور (پی ایف پی) سینٹر محسن لغاری نے پنجاب اسمبلی کادورہ کیا اور مہمان گیلری میں بیٹھ کر اجلاس کی کارروائی دیکھی سینٹر محسن لغاری جیسے ہی اپوزیشن بنچوں کے داخلی راستے سے ایوان میں داخل ہوئے تو اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے ارکان اسمبلی نے ڈیسک بجاکر ان کاخیر مقدم کیا بعدازاں اپوزیشن رکن اسمبلی ڈاکٹر مرادراس مہمان سینٹر کے ہمراہ مہمان گیلری میں بیٹھ گئے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں