سوات،گلگت بلتستان سمیت متعددعلاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (پی ایف پی)سوات،گلگت ،بلتستان سمیت متعددعلاقوںمیں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت3.7تھی ،زلزلہ پیمامرکزکے مطابق سوات ،عذر،چلاس ،گلگت بلتستان سمیت متعددعلاقوں میں شدت کے زلزلے ریکارڈکئے گئے ۔زلزلے کامرکزشمالی مغربی کشمیرتھااورگہرائی 10کلومیٹرتھا،تاہم زلزلے سے کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں