سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پالے کیلی( پی ایف پی ) سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ منگل سے پالے کیلی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ آسٹریلوی ٹیم نے دورے کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا ہے اور تین روزہ ٹور میچ میں سری لنکا الیون کو اننگز اور 162 رنز سے شکست دی۔ سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 اگست تک کھیلا جائیگا ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں