ریلوے نے مسافروں کے حق میں بڑا اعلان کردیا ۔۔۔۔

لاہور(پی ایف پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے رواں برس 31 دسمبر تک تین مسافر ٹرینیں چلانے کی منظوری دیدی ہے ریلوے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے گزشتہ دور میں بند ہونیوالی تین ٹرینوں جن میں سرگودھا سے کراچی چلنے والی سپر ایکسپریس بھی شامل ہے کو بحال کرنے کی منظوری دیدی ہے جبکہ دو مزید ٹرینیں جن میں سے ایک ٹرین کراچی سے پشاور جبکہ دوسری راولپنڈی سے کراچی کیلئے چلائی جائیگی ان تین ٹرینوں کے چلنے سے مختلف اضلاع کے لاکھوں مسافروں کو فائدہ ہوگا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں