روس نے 54 واں انسانی ہمدردی قافلہ یوکرائن بھیج دیا

ماسکو (پی ایف پی) روس نے ایک اور انسانی ہمدردی قافلہ مشرقی یوکرائنی خطہ ڈونباس روانہ کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت ہنگامی صورت حال کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ چالیس کاروں پر مشتمل قافل چار سو تن سے زائد امدادی اشیاء جن میں خوراک ، ادویات ، سکول کی کتابیں اور کھیلوں کا سامان شامل ہے جبکہ ڈونباس روانہ ہو اہے واضح رہے کہ اگست 2014 سے روس کا ڈونباس 54 واں امدادی قافلہ ہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں