راولپنڈی پولیس کی کارروائی،13ملزمان گرفتار منشیات،اسلحہ و گولہ بارود برآمد

راولپنڈی (پی ایف پی ) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کےخلاف کاروائی میں13ملزمان کو گرفتارکر کے5025گرام چرس،115گرام ہیروئن،10لیٹر کھلی شراب،07 پستول30بورمعہ20روند برآمد کر لیے ہیں
تھانہ صدر بیرونی پولیس نے حماد سے750گرام چرس، کامران سے800گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محسن سے3475گرام چرس، تھانہ ویسٹریج پولیس نے فرقان سے115گرام ہیروئن، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محسن سے10لیٹر کھلی شراب، تھانہ پیرودھائی پولیس نے مخدوم سے 01 پستول30بور معہ04روند،شاہد سے 01پستول30بور معہ05روند،تھانہ صادق آباد پولیس نے یاسر سے 01 پستول30بور معہ03روند، تھانہ جاتلی پولیس نے نوید سے 01 پستول30بور ، تھانہ ریس کورس پولیس نے کامران سے 01 پستول30بور معہ03روند، تھانہ سول لائن پولیس نے ظہیر سے01 پستول30بور معہ02روند، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے ارسلان سے01 پستول30بور معہ03روند برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں