راولپنڈی پولیس کا قمار باز ی کے اڈے پر چھاپہ،11 افراد گرفتار

راولپنڈی (پی ایف پی)راولپنڈی پولیس نے قمار باز ی کے اڈے پر چھاپہ مار کر11 افرادکو گرفتار کر کے36ہزار430روپے ، 4موبائل فون اور انعامی بانڈز برآمدکر لیے ہیں-
اطلاعات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے چھتی قبرستان اور علی مارکیٹ کے علاقہ میں جوا کے اڈوں پر چھاپہ مار کر کامران،عرفان ،شاہد،اخلاق،ظہور،سجاد،سرنگ ولی، جاوید اور طاہر وغیرہ کو گرفتار کرکے36430/-روپے ، 04موبائل فون اور انعامی بانڈز معہ آلات قمار بازی قبضہ پولیس میں لے کر قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں