راولپنڈی سے ایوبیہ جانے والی ٹوٹا ہائی ایس حادثے کاشکار،چھ افراد زخمی

مری (پی ایف پی)راولپنڈی سے ایوبیہ جانے والی ٹوٹا ہائی ایس حادثے کاشکار ہو گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ساملی سےنٹوریم ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے ایوبیہ جانے والی ٹوٹا ہائی ایس 4650 تیز رفتاری کے باعث جی روڈ پر حادثے کا شکار ہو گئی جس کہ نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گے جبکہ ایک کا بازٹوٹا گیا ہے زخمی ہو نے والوں میں قصیر والد سرفراز ،پرویز ولدصادق۔ ساجد ولدرمضان۔قصیم ولد سرفرازایوبیہ رہاہشی ہیں،احسان ولد غلام علی ۔کا تعلق مری سے ہے جبکہ رمضان ولد علی کا تعلق مری فیصل آباد ہے ۔ تمام زخمیوں کو ریسکو 1122 ساملی سےنٹوریم پہنچادیا گےا ہے جہاں اُن کا علاج کےا جارہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں