راولپنڈی، کمرشل مارکیٹ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرڈاکوﺅں کی فائرنگ ، میاں بیوی شدید زخمی

راولپنڈی (پی ایف پی)تھانہ نےو ٹاون کے علاقے کمرشل مارکےٹ میں ڈکےتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرمسلح ڈاکوﺅ ں کی فائرنگ سے مےاں بےوی شدےد زخمی ہو گئے ہےں جبکہ تھانہ نےو ٹاون پولےس واقع کی اطلاع ملنے کے باوجود انتہائی تاخیر سے موقع پر پہنچی جس پر عوام نے مری روڈ بلاک کرتے ہوئے پولےس کے خلاف نعرے بازی اور احتجاجی مظاہرہ بھی کےا ہے اطاعات کے مطابق تھانہ نےو ٹاون کے علاقے کمرشل مارکےٹ مری روڈ پر ڈکےتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرمسلح ڈاکو ں کی فائرنگ سے مےاں بےوی شدےد زخمی ہو گئے ہےںجنہیںرےسکےو 1122 نے سےنٹرل ہسپتال منتقل کر دےا ہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں