خیبرایجنسی ، سابق اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کے حجرے پردستی بم حملہ، 2افرادجاں بحق ،5زخمی

خیبرایجنسی (پی ایف پی)خیبرایجنسی کے علاقے باڑہ اکاخیل میں سابق اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کے حجرے پردستی بم حملے میں 2افرادجاں بحق ،5زخمی ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کی شب خیبرایجنسی کے علاقے باڑہ اکاخیل میں سابق پولیٹیکل ایجنٹ کے حجرے پردستی بم حملہ کیاگیااس حملے میں حجرے میں بیٹھے 2افرادجاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں