سٹرابری

خبردار۔۔ سٹرابری کو دنیا کا سب سے گندا ترین پھل قرار دے دیا گیا

سٹرابری خبردار۔۔ سٹرابری کو دنیا کا سب سے گندا ترین پھل قرار دے دیا گیا
نیویارک(پی ایف پی)امریکہ کے ایک ادارے کی رپورٹ میں سٹرابری کو دنیا میں پھلوں اور سبزیوں میں سب سے گندا ترین قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ ادارہ اس بات کا جائزہ لیتا ہے کہ وہ کون سے پھل اور سبزیاں ہیں جس میں فصلوں کے کیڑے مار ادویات کا اجزا باقی رہ جاتے ہیں۔ اس ادارے نے کہا ہے کہ 2018 میں بھی سٹرابری دنیا کا سب سے گندا ترین پھل ہے کیونکہ اس میں کیڑے مار ادویات کا اجزا رہ جاتے ہیں جو انسانی جسم میں داخل ہو کر مختلف بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔ پالک کو دوسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔
اس عالمی ادارے نے دوسرے پھلوں میں سیب اور انگور کو بھی ایسے پھلوں میں شامل کیا ہے جس میں کیڑے مار ادویات کی باقیات رہ جاتی ہیں اور انسانی جسم میں بگاڑ کا سبب بنتی ہیں۔ اس عالمی ادارے نے کہا ہے کہ ان زہریلے کا اجزا کا سب سے زیادہ شکار بچے بنتے ہیں اس لیے ان پھلوں اور سبزیوں کو انتہائی احتیاط سے استعمال کیا جائے۔
آئی ایم ایف کے مطالبے پر ’’منی بجٹ‘‘لانے کی تیاریاں

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں