لاہور(پی ایف پی) سرکاری ملازمین کو جون کی تنخواہیں عید سے پہلے دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہ آج(بدھ کو ) ان کے اکاﺅنٹس میں بھیج دی جائے گی جبکہ تمام پنشنرز کے واجبات بھی کل ان کے اکاﺅنٹس میں جمع کرا دئیے جائیں گے
