حکومت نے عوام کو نئے مالی سال سے قبل ہی لوٹنا شروع کردیا ۔۔۔۔آپ کے ساتھ ہاتھ تو نہیں ہو گیا ؟

اسلام آباد(پی ایف پی) نیا مالی سال یکم جولائی سے شروع ہو گا لیکن عوام سے نئے ٹیکسوں کی وصولی ایک ہفتہ پہلے ہی شروع ہو گئی۔ کپڑوں، جوتوں، پانی اور موسیقی کے آلات پر 11 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔ 4 ہزار 471 اشیاء4 کے لئے کسٹم ڈیوٹی میں رد و بدل کیا گیا ہے۔خودکار ہتھیاروں پر بھی 16 فیصد کسٹم ڈیوٹی نافذ کر دی گئی ہے۔
ریلوے کے سامان کے لئے ڈیوٹی کم کر کے تین فیصد کر دی گئی ہے جبکہ جہازوں اور ان کے پرزہ جات پر کسٹم ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے۔ٹیکسٹائل کے شعبے میں 42 اشیاء4 کی ڈیوٹی میں رعایت جبکہ اسپتالوں اور خیراتی کاموں کے لئے بھی سامان پر ڈیوٹی صفر کر دی گئی ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں