حضرت علیؓ کا یوم شہادت کل انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

لاہور (پی ایف پی) حضرت علیؓ کا یوم شہادت 21ویں رمضان المبارک بروز پیر انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا۔ اس روز تمام مکاتب فکر کے لوگ حضرت علیؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے مذاکرے، ٹاشو اور سیمینارزکا انعقاد کریں گے۔ جبکہ پرنٹ میڈیا اس موقع پر خصوصی ایڈیشن شائع کریں گا-

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں