حسین حقانی کی رائے‘ تبصروں کو پیپلزپارٹی سے جوڑنا غلط ہے،فرحت اﷲ بابر

اسلام آباد (پی ایف پی) سینیٹر فرحت اﷲ بابر نے کہا ہے کہ سابق سفیر حسین حقانی کی رائے‘ تبصروں کو پیپلزپارٹی سے جوڑنا غلط ہے۔ حسین حقانی کی رائے‘ تبصرے ان کے ذاتی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی نے حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے سینیٹر فرحت اﷲ بابر کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کی رائے پیپلزپارٹی سے جوڑنا غلط ہے حسین حقانی کسی بھی رائے ‘ یا تبصرہ سے پیپلزپارٹی باکل متفق نہیں ہے ان کی رائے ‘ یا تبصرہ ان کے ذاتی ملکیت ہیں آئندہ کیلئے حسین حقانی کے کسی بھی مضامین‘ رائے ‘ تبصرہ کو پیپلزپارٹی سے جوڑنا زیادگی ہوگی۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں