جنرل پوسٹ آفس اب سیکیورٹی کے نام پر کیا کرنے جارہا ہے ۔۔۔۔۔پڑھیئے

لاہور(پی ایف پی) محکمہ ڈاک نے پارسل خطوط کے ذریعے غیر قانونی اور ممنوعہ اشیاء کی روک تھام کیلئے ملک بھر کے تمام جنرل پوسٹ آفسز میں سکینرز لگانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں پہلے مرحلہ میں ملک کے بڑے شہروں کے جنرل پوسٹ آفسز میں سکینرز نصب کئے جائینگے جس کے بعد اس کا دائرہ کار ضلع کی سطح تک بڑھا دیا جائیگا جس کے بعد ہر پیکٹ سکینر سے گزار کر سپلائی کیا جائیگا اس سے غیر ممنوعہ اشیاء کو پکڑنے میں مدد ملے گی۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں