جعفرآباد میں سیاہ کاری کے الزام میں دو خواتین سمیت تین افراد قتل

کوئٹہ (پی ایف پی) بلوچستان کے علاقے جعفرآباد میں سیاہ کاری کے الزام میں دو خواتین سمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے محبت شاخ کے گوٹھ عبدالفتح رند میں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے دو خواتین سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں