بینکوں کو 81ارب روپے جاری ہوگئے نئے نوٹ دھڑا دھڑا ملیں گے

کراچی(پی ایف پی)بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کی خاطر اسٹیٹ بینک نے 81 ارب روپے جاری کر دئیے ۔آئندہ آنے والے دو ہفتے کے دوران بینکوں کی نو روز کی ممکن تعطیل کے سبب عوام نے عید کی شاپنگ اور عیدی کےلئے بینکوں سے دھڑا دھڑ پیسے نکلوانا شروع کردیئے ہیں ۔
دوسری جانب 30 جون سے قبل ٹیکس ادائیگیوں کے غرض سے بھی بینکوں سے پیسے نکل رہے ہیں ۔ ایسے وقت میں بینکوں کو رقم کی قلت کاسامنا تھا جس کے باعث اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کےلئے فوری طور پر 81 ارب روپے کی رقم جاری کر دی ہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں