بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش اور افغانستان سے تجارت بند۔ کیا مشیر اطلاعات کو علم نہیں تھا؟

لاہور(پی ایف پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں بھارت کے لیے فضائی حدود کو بند کرنے اور واہگہ بارڈر کے ذریعے افغان ٹریڈ کو بند کرنے پر غور ہوا ہے اور وزیراعظم تمام قانونی پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر اس کا فیصلہ کریں گے۔ مودی نے شروع کیا ہے مگر ہم اسے ختم کریں گے۔

بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش اور افغانستان سے تجارت بند۔ کیا مشیر اطلاعات کو علم نہیں تھا؟

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں