بھارتی جیل میں قتل ہونے والے پاکستانی شہری شاکراللہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شاکر اللہ کی میت ان کے آبائی گاؤں جسر والا پہنچائی گئی جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی
بھارتی جیل میں موجود انتہا پسند بھارتی قیدیوں نے شاکر اللہ پر پتھروں سے حملہ کر کے اسے قتل کردیا تھا

سیالکوٹ (پی ایف پی)بھارتی جے پور سینٹرل جیل میں قتل ہونے والے شاکر اللہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جسے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

شاکر اللہ کی میت ان کے آبائی گاؤں جسر والا پہنچائی گئی جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Shakir Ullah
LAHORE: Mar02 –A family member of a Pakistani prisoner Shakir Ullah, who was killed by Indian inmates in an Indian jail, sits next to his body in an ambulance arriving from India at Pakistani-India border post Wagah, near Lahore. Indian authorities have handed over the body of a Pakistani prisoner Ullah who was beaten to death by Indian inmates this month at an Indian jail apparently in retaliation for the Dec. 14 suicide bombing in Indian-controlled Kashmir that killed 40 soldiers.Photo-PFP

مزید پڑھیں:ایل او سی پر شہید ہونے والے حوالدارعبدالرب مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

شہید شاکراللہ کو جسروالا کے مقامی قبرستان میں ہی سپرد خاک کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:قومی اسمبلی میں فواد چوہدری کی وزیراعظم کو امن کا نوبل انعام دینے کی قرارداد پر افسوس ہوا ،خورشید شاہ

یاد رہے کہ پلوامہ حملے میں 45 سے زائد بھارتی فوجیوں کی ہلا کت کے بعد بھارت میں ہر سطح پر پاکستان کے خلاف نفرت انگیز اور شدت پسندانہ رد عمل اختیار کیا گیا یہاں تک کہ بھارتی جیل میں موجود انتہا پسند بھارتی قیدیوں نے شاکر اللہ پر پتھروں سے حملہ کر کے اسے قتل کردیا تھا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں