اسرائیل کی بلوچ علیحدگی پسندوں کو ہر ممکن مدد دینے کی یقین دہانی

فرینکفرٹ(پی ایف پی) سوشل میڈیا پر اسرائیل اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ کی تصاویر سامنے آ گئی ہے . اسرائیل کی اہم شخصیات نے پاکستان کے خلاف بلوچ علیحدگی پسندوں کی ہر ممکن مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے. سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصاویر میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ دونوں پاکستان کے خلاف کس حد تک جانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
baluch-isreal2

blauch
بلوچ ری پبلکن پارٹی کے صدرجواد بلوچ اوردیگرعلیحدگی پسندوں کی اسرائیل کے سابق وزیردفاع اوراسرائیلی حکام سے ملاقاتیں۔اسرائیل نے بلوچ علیحدگی پسندوں کواپنی بھرپورمدد کایقین دلایاہے۔اسرائیلی حکام کایہ بھی کہنا ہےکہ بلوچستان میں امن کےبغیر مشرق وسطی اوردنیامیں امن قائم نہیں ہوسکتا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں