بلوچستان رکن اسمبلی نے ایسا کیا کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان بھڑک اٹھے

کوئٹہ(پی ایف پی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ بغیر ثبوت کے الزامات نہ لگائیں ثبوت پیش کریں اگلے ہی روز انکے خلاف کارروائی کی جائے گی ان خیالات کا اظہار رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی کی جانب سے ترقیاتی اسکیمات پر کمیشن لینے سے متعلق نقطہ پر اظہار خیال کر تے ہوئے کیا اس سے قبل رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی نے الزام لگایا کہ مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں بعض وزرا اور ایم پی ایز کے نام بھی لئے جارہے ہیں ترقیاتی اسکیمات پر 30سے40فیصد کمیشن لیاجاتا ہے وزرا اور ایم پی ایز کو ایک روپیہ بھی نہیں ملتا پھر بھی انکا نام لیا جاتا ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں