بلوچستان اسمبلی میں وہی ہوا ۔۔۔۔جو ہر پاکستانی کے ساتھ ہر گھنٹے ہوتا ۔۔۔آپ بھی جانیئے

کوئٹہ (پی ایف پی )بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے بجٹ پر بحث کے دوران بجلی چلی گئی تو وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ جب بھی اسمبلی تقریر کر تا ہوں تو بجلی چلی جاتی ہے کیسکو حکام کو بھی ٹھیک کر نا ہو گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران بجلی بند ہونے پر اظہار خیال کر تے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا ہے کہ جب بھی میں اسمبلی میں تقریر کر تا ہوں تو بجلی چلی جا تی ہے کیسکو حکام کو بھی ٹھیک کرنا ہو گا ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں