بلاول بھٹو وفاقی دارالحکومت میں مصروف دن گزارنے کے بعددوبئی پہنچ گئے

اسلام آباد (پی ایف پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری وفاقی دارالحکومت میں مصروف دن گزارنے کے بعددوبئی روانہ ہوگئے ،بلاول بھٹوکی سربراہی میں ہونے والے کورکمیٹی کے اجلاس میں گزشتہ روزاہم فیصلے بھی کئے اوراب ان فیصلوں کوعملی جامہ پہنانے کیلئے آصف علی زرداری سے مشاورت کریں گے ۔بلاول بھٹوزرداری وفاقی حکومت کے حوالے سے جارحانہ پالیسی اختیارکرنے کے حامی ہیں اورسینٹ میں اپوزیشن لیڈرچوہدری اعتزازاحسن بھی انہیں بھرپورسپورٹ کررہے ہیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں