بارکھان میں دوگروپوں میں تصادم،ایک شخص زخمی

کوئٹہ(پی ایف پی) بارکھان میں دو گرپوں میں تصادم ایک شخص زخمی اطلاعات کے مطابق بارکھان کے علاقے پاترا دہیم میں گھریلو تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ ہواجس کے نتیجے میں نہال خان ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں