لاہور پریس کلب کونسل ممبران کیلئے 25جون سےہفت روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرے گا

لاہور(پی ایف پی)لاہور پریس کلب نے ینگ ریسرچرز فارماسسٹ کے تعاون سے صرف کونسل ممبران کیلئے ہفت روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ میڈیکل کیمپ 25جون بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک پریس کلب ڈسپنسری میں ہو گا۔
لاہورپریس کلب سے متعلق مزید خبریں پڑھیں

لاھور پریس کلب کے معاملات پر نائب صدر عبدالمجید ساجد اور امجد عثمانی میں مشاورت
جس میں ڈاکٹر نصرت علی کنسلٹنٹ آرتھوپیڈکس، عرفان بشیر کلنیکل فارماسسٹ،نور مہر نیوٹریشن ایکسپرٹ،سید ذیشان عابد کنسلٹنٹ فارماسسٹ،اسیس اللہ ریسرچ ایسوسی ایٹ فارماسسٹ اورمنزہ ریسرچ ایسوسی ایٹ فارماسسٹ شرکت کریں گے۔جس میں میڈیکل چیک اپ،بلڈ اور شوگر ٹیسٹ کئے جائیں گے۔جبکہ ڈائٹ چارٹ اور ادویات کے استعمال کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جائے گی

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں