اٹک ، زہریلاپانی پینے سے 2بہن بھائی جاں بحق

اٹک (پی ایف پی)اٹک کے علاقے بروٹھامیں زہریلاپانی پینے سے 2بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اٹک کے نواحی گاؤں بروٹھامیں جمعہ کے روز2بہن بھائی زہریلاپلانی پینے سے جاں بحق ہوگئے ،جاں بحق ہونے والے نوجوان کی عمر19اورلڑکی کی عمر14سال تھی

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں