آرمی چیف سےترکمانستان کےوزیردفاع کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےترکمانستان کے وزیردفاع اور سیکریٹری قومی سلامتی نے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملاقات جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ معزز مہمانوں کو جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں