انتہا پسندانہ رویوں سےچھٹکارا حاصل کرنا ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیم کی روایات کے مطابق ایثار کا درس دیتا ہے ۔ قربانی اپنے آپ کو اعلیٰ انسانی مقاصد کے لیے وقف کردینے کا نام ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ خوشی کے اس موقع پر معاشرے کے کمزور طبقات کو فراموش نہیں کرنا چاہئے ۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں مفادات سے بالاتر ہوکر انتہاپسند رویوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں