امریکی بحریہ کے جنگی جہاز پر میزائل حملہ ناکام

بحیرہ احمر میں امریکی نیوی کے جنگی جہاز پر ایک اورمیزائل حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق امریکی جہاز یو ایس ایس میسن پر یمن میں حوثی باغیوں کےزیر قبضہ علاقے سے متعدد میزائل فائر کیے گئے، تاہم بروقت اقدامات کے تحت میزائل حملےکو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

حالیہ دنوں میں یمن سےکیاگیایہ تیسرامیزائل حملہ ہے۔ اس سے قبل ہونے والے2 حملوں کے جواب میں امریکی بحریہ نے جمعرات کو حوثیوں کے زیرقبضہ علاقےمیں 3 ریڈار سائیٹس کو تباہ کردیا تھا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں