نیو یارک(پی ایف پی) امریکی ریاست نیویارک کا جان ایف کینڈی مشکوک پیکٹ ملنے پر ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہوم لینڈ سکیورٹی حکام کو ائرپورٹ کے ٹرمینل فائیو پر ایک لاوارث بیگ ملا جس پر ائرپورٹ کو خالی کرالیا گیا۔بیگ کو مکمل تلاشی کے بعد کلیئر قرار دیا گیا۔پینٹاگون کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔
