امریکہ نے 3 سینئر القاعدہ رہنماؤں پر پابندیاں عائد کردی

ایران میں مقیم یہ افراد عسکری گروہوں کو سرمائے اور ہتھیاروں کی فراہمی میں مصروف تھے، امریکی حکام

واشنگٹن(پی ایف پی )امریکی محکمہء4 خزانہ نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے تین سینیئر رہنماؤں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق ایران میں مقیم یہ افراد مشرقِ وسطیٰ میں مختلف عسکری گروہوں کو سرمایے اور ہتھیاروں کی فراہمی میں مصروف تھے۔ بتایا گیا ہے کہ پابندی کا نشانہ بنائے جانے والے ان تینوں افراد کے نام امریکا اور اقوام متحدہ کی دہشت گرد تنظیموں سے متعلق فہرست میں بھی شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان افراد کے امریکی میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں، جب کہ یہ بین الاقوامی مالیاتی نظام کو بھی استعمال نہیں کر سکیں گے۔ 2017ء4 میں ایسٹونیا یورپی یونین کی ششماہی سربراہی سنبھالے گا

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں