امجد صابری کی نماز جنازہ ،سندھ اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

کراچی (پی ایف پی ) سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو صبح 10 بجے کی بجائے شام ساڑھے تین بجے شروع ہوا ۔ اجلاس صبح 10 بجے ہونا تھا لیکن ممتاز قوال امجد صابری کی نماز جنازہ کی وجہ سے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں