امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ،ہمارا مقصد امن کا پیغام دینا ہے، بھائی عظمت صابری

کراچی (پی ایف پی) امجد صابری کے بھائی عظمت صابری نے کہا کہ امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ہمارا مقصد امن کا پیغام دینا ہے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہید امجد صابری کے بھائی عظمت صابری نے کہا کہ امجد صابری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ۔
ہمارا پیشہ ایسا ہے کہ ہم فنکار لوگ ہر جگہ جاتے ہیں چاہے وہ سیاسی جماعت کے لئے ہو یا عام لوگوں کی محفل میں ہو ۔اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہمارا کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہے کیونکہ جو کوئی بھی ہمیں دعوت دے دیتا ہے ہم ان کے پروگرام میں جاتے ہیں ہمارا ایک ہی مقصد ہے کہ لوگوں کو امن کا پیغام دیتا ہے اور لوگوں کو تفریح مہیا کرنا ہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں